skip to main |
skip to sidebar
میں یہ عید بھی تیری رکھوالی میں گزاروں گا
ہاتھوں میں رائفل سینے پے گولی سجاؤں گا
اے وطن میں یہ عید بھی تیری سرحدوں پے مناؤں گا
اپنی خوشیاں غم ساتھ ہی مناؤں گا
اے وطن کٹ جائے سر سے تن ، پر تیری قسم تجھے ہی بچاؤں گا
میں یہ عید تیری سرحدوں پے مناؤں گا
0 comments:
Post a Comment